اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ - رامبن ضلع میں مکمل لاک ڈاؤن

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پورے رامبن ضلع میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا۔

رامبن میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ
رامبن میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

By

Published : May 10, 2021, 10:47 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن بانہال سب ڈویژن رام سو اور سب ڈویژن گول میں کورونا وائرس سے روک تھام کے لیے آج دوسرے روز بھی لاک ڈاؤن نافذ ہے۔

رامبن میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

یہ لاک ڈاؤن کل صبح سات بجے تک پورے ضلع میں نافذ رہے گا، تو وہیں کورونا وائرس کے چین کو توڑا جا سکے۔

وہیں دوسری طرف جموں سرینگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے رواں دواں رہا۔

اس ضمن میں ضلع انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ بغیر کسی کام سے باہر نہ نکلے اور ماسک، سینیٹائزر سمیت سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھیں تاکہ اس وبا سے لڑا جا سکے۔
یہ بھی پڑھیں: رامبن میں کورونا مثبت خاتون نے بچے کو جنم دیا

ABOUT THE AUTHOR

...view details