مرکزی زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی اکائی بھارتیہ یوا مورچہ نے عوام میں سینیٹائزر اور فیس ماسکس تقسیم کیے۔
پارٹی کے نوجوان کارکنوں نے سماجی ذمہ داری نبھاتے ہوئے غریب طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد میں سینیٹائزر اور ماسک تقسیم کیے۔
بھارتیہ یوا مورچہ نے لوگوں میں ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کیے
پارٹی کے نوجوان کارکنوں نے سماجی ذمہ داری نبھاتے ہوئے غریب طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد میں سینیٹائزر اور ماسک تقسیم کیے۔
بھارتیہ یوا مورچہ نے لوگوں میں ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کیے
انہوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے سب ڈویژن گول، بانہال، رامسو اور تصیل صدر مقامات میں کیمپ منعقد کر کے لوگوں میں سینیٹائزر اور فیس ماسک تقسیم کئے گئے۔
انہوں نے کہا چانکہ اب معمولات زندگی بحال ہو رہی ہے اس لئے عوام میں بیداری پھیلانے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ وائرس ختم نہیں ہوا ہے، صرف لاک ڈاؤن ختم کیا جا رہا ہے۔