اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامسو بسلری نالہ سے 15 روز بعد لاش برآمد - رامسو بسلری نالے میں ایک ٹرک 15 روز قبل حادثے کا شکار ہوگیا

رامسو بسلری نالے میں ایک ٹرک 15 روز قبل حادثے کا شکار ہوگیا تھا، جس میں لاپتہ دو افراد میں سے ایک شخص کو آج برآمد کیا گیا، تاہم ابھی تک اس شخص کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

after fifteen days dead body recover in ramso basleri nala
رامسو بسلری نالہ سے 15 روز بعد لاش برآمد

By

Published : May 24, 2021, 7:59 AM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر 15 روز قبل ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوکر بسلری نالہ رامسو میں گر گیا تھا جس میں دو افراد لاپتہ تھے اور اسی دن سے جموں وکشمیر پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر رضاکار ٹیموں نے 15 دنوں سے لگاتار ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے تھے، جس کے نتیجے میں آج ایک شخص کو نالہ بسلری رامسو سے نکالا گیا۔

رامسو بسلری نالہ سے 15 روز بعد لاش برآمد

تاہم ابھی تک اس شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ہے اور اس شخص کو پوسٹ مارٹم کے لیے پی ایس سی رامسو پہنچا دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details