اردو

urdu

By

Published : Jul 29, 2019, 9:19 PM IST

ETV Bharat / state

سیاحتی مقام 'پتنی ٹاپ' میں سیاح پریشان کیوں

ریاست جموں و کشمیر کا سیاحتی مقام 'پتنی ٹاپ' خوبصورت قدرتی مناظر اور خوشگوار موسم کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے، تاہم سرکاری محکموں میں آپسی تال میل نہ ہونے کی وجہ سے سیاحوں کو کا فی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

سیاحتی مقام 'پتنی ٹاپ' میں سیاح پریشان کیوں

اس سیاحتی مقام پر موجود 'زیپ لائن' کے شور کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی سیاح پریشان ہیں۔

سیاحتی مقام 'پتنی ٹاپ' میں سیاح پریشان کیوں

پنجاب سے آنے والی ایک خاتون سیاح مسکان جین نے نے کہا کہ زیپ لائین کے شور کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے محکمہ سیاحت سے بات کی تو انہوں نے کہا ک پتنی ٹاپ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے زیپ لائن لگانے کے کا کنٹریٹ ساہل ایڈوینچرز نامی ایک نجی کمپنی کو سونپ دی تھی۔

متعلقہ محکمہ نے بتایا کہ 'ساہل ایڈوینچرز' نے محکمہ کی اجازت کے بغیر سیاحتی رہائش گاہوں اور پارکوں کے سامنے یہ زیپ لائن لگایا ہے۔

سیاحوں نے اس زیپ لائن کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details