اردو

urdu

By

Published : Mar 16, 2021, 4:21 PM IST

ETV Bharat / state

رامبن: دو خاندانوں کے درمیان جھگڑے میں ایک خاتون شدید زخمی

زمینی تنازع کو لیکر دو خاندانوں کے درمیان جھگڑے میں ایک خاتون شدید طور پر زخمی ہو گئیں۔

رامبن: دو خاندانوں کے درمیان جھگڑے میں ایک خاتون شدید زخمی
رامبن: دو خاندانوں کے درمیان جھگڑے میں ایک خاتون شدید زخمی

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے تحصیل بانہال میں زمینی تنازع کو لیکر دو خاندانوں کے درمیان جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون شدید طور پر زخمی ہوگئیں

رامبن: دو خاندانوں کے درمیان جھگڑے میں ایک خاتون شدید زخمی

جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچ کر زخمی خاتون کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منتقل کیا۔

جس کے بعد مقامی لوگوں نے سڑک پر آکر احتجاج کیا، جس کے چلتے ٹریفک کی آمد و رفت بھی متاثر رہی۔
یہ بھی پڑھیں: ضلع رامبن کے بانہال میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاج

ABOUT THE AUTHOR

...view details