سرحدی ضلع راجوری کےکوٹرنکا علاقہ میں ایک گورنمنٹ اسکول میں زیر تعلیم2 بچیوں کی ایک استاد نے مبینہ طور بے رحمی سے پٹائی کی ہے جس سے دونوں زخمی ہو گئیں۔ Two Minor Students Allegedly Beaten by Teacherرپورٹرس کے مطابق پٹالی، کوٹرنکا کے گورنمنٹ مڈل اسکول میں زیر تعلیم دو نابالغ لڑکیوں کو ٹیچر ہوم ورک نہ کرنے پر مارا پیٹا۔
Minor Students Allegedly Beaten by Teacher, inquiry Initiated: ٹیچر کے ہاتھوں 2 کمسن بچیوں کی پٹائی، انکوائری کا حکم
راجوری میں استاد کے ہاتھوں کمسن بچیوں کی مار پیٹ کے حوالے زونل ایجوکیشن آفیسر نے انکوائری رپورٹ CEOراجوری کو روانہ Minor Students Allegedly Beaten by Teacher, inquiry Initiated کی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ دونوں لڑکیوں کی اس قدر شدید مار پیٹ کی گئی ہے کہ انکے چہروں سمیت جسم کے دیگر حصوں پر زخموں کے نشانات ہیں۔ Girl Students Allegedly Beaten by Teacher in rajouriنابالغ لڑکیوں کے ساتھ مبینہ طور کی گئی مار پیٹ پر فوری اقدامات اٹھاتے ہوئے چیف ایجوکیشن آفیسر راجوری نے ZEO کوٹرنکا کو معاملے کی انکوائری کرنے کی ہدایت دی۔ Rajouri Teacher Beats Girl Students ذرائع کے مطابق ZEO کی جانب سے تیار کی گئی انکوائری رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ طالب علموں کو استاد کے ذریعہ ’’بے رحمی سے مارا پیٹا گیا ہے۔‘‘
زونل ایجوکیشن آفیسر کی رپورٹ کے بعد استاد کے خلاف کارروائی کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے، تاہم ZEOنے رپورٹ تیارکرکے چیف ایحوکیشن آفیسر راجوری کو بھیج دی ہے۔ Two Minor Students Allegedly Beaten by Teacher, inquiry Initiated قابل ذکر ہے کہ کوٹرنکا میں 5روز میں یہ دوسرا واقعہ ہے۔