اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجوری: تحصیلدار شاہد اقبال نے مہور بازار کا کیا معائنہ - زاہد المعیاد چیزیں فروخت

مہور میں تحصیلدار شاہد اقبال نے بازار کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کئی اشیاء بھی خریدی۔

راجوری: تحصیلدار شاہد اقبال نے مہور بازار کا کیا معائنہ
راجوری: تحصیلدار شاہد اقبال نے مہور بازار کا کیا معائنہ

By

Published : Apr 29, 2021, 1:52 PM IST

جموں و کشمیر میں راجوری کے سب ڈویژن مہور میں تحصیلدار شاہد اقبال نے بازار کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کئی اشیاء خریدی۔

راجوری: تحصیلدار شاہد اقبال نے مہور بازار کا کیا معائنہ

تو وہیں زائد المیعاد چیزیں فروخت کرنے پر کئی دکانداروں کو ایسی چیزیں نہ بیچنے کی ہدایت دی۔

تحصیلدار شاہد اقبال نے عوام سے گزارش کی ہے کہ جہاں بھیڑ بھاڑ والا علاقہ ہو وہاں نہ جائیں اور ساتھ ہی ماسک کا استعمال مسلسل کریں تاکہ آپ لوگوں کے صحت پر برا اثر نہ پڑے۔

یہ بھی پڑھیں:جموں سے راجوری کے کرایہ میں اضافہ، مسافر پریشان

ABOUT THE AUTHOR

...view details