اردو

urdu

ETV Bharat / state

Supplementary Charge Sheet Against 4 OGWs: عسکری معاونین کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل - حزب المجاہدین سے وابستہ چار عسکری معاونین

صوبہ جموں کے راجوری ضلع میں عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ چار عسکری معاونین کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کیا گیا۔ Supplementary Charge Sheet Against 4 OGWs in Rajouri

عسکری معاونین کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل
عسکری معاونین کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل

By

Published : Nov 28, 2022, 2:13 PM IST

راجوری:سرحدی ضلع راجوری میں کالعدم تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ چار معاونین کے خلاف عدالت میں ضمنی چارج شیٹ پیش کی گئی۔ معلوم ہوا ہے کہ چار افراد کے خلاف 2018میں کیس درج کیا گیا تھا جس کے بعد تحقیقات شروع کی گئی اور پولیس کے مطابق تحقیقات میں پتہ چلا کہ وہ سرگرم عسکریت پسندوں کے ساتھ رابطے میں تھے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گرفتار عسکری معاونین ٹیرر فنڈنگ میں بھی ملوث رہے ہیں۔ Rajouri Charge Sheet Against 4 OGWs

ABOUT THE AUTHOR

...view details