اردو

urdu

ETV Bharat / state

Buddha Amarnath Yatra: ایس ایس پی راجوری نے بڈھا امرناتھ یاتر کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا - بڈھا امرناتھ یاتر کو لیکر سکیورٹی انتظامات سخت

ایس ایس پی راجوری محمد اسلم چودھری نے بڈھا امرناتھ یاترا کے پیش نظر کیے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ Buddha Amarnath Yatra

ایس ایس پی راجوری نے بڈھا امرناتھ یاتر کو لیکر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ایس ایس پی راجوری نے بڈھا امرناتھ یاتر کو لیکر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

By

Published : Jul 28, 2022, 9:09 PM IST

راجوری:ایس ایس پی راجوری محمد اسلم چودھری نے کل سےشروع ہونوالی بڈھا امرناتھ یاترا کے متعلق سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا۔ ساتھ میں یاتریوں کے رکنے والے مقامات پر بھی تیاریوں کاجائزہ لیا۔ سندربنی نوشہرہ راجوری پولیس کو کہا کہ کل سے شروع ہونے والی بڈھا امرناتھ یاترا کے سلسلے میں سکیورٹی انتظامات کو سخت کیا جائے۔ Buddha Amarnath Yatra

ایس ایس پی راجوری نے بڈھا امرناتھ یاتر کو لیکر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

وہیں انہوں نےکہا کہ سندربنی سے لے کر بیہی گلی تک سخت ترین حفاظتی بندوبست کیے گئے ہیں۔ یاترا کے دوران آرمی کی بھی مدد لی جائے گی تاکہ کوئی ناخوش گوار واقعہ پیش نہ آئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یاتریوں کاخیر مقدم کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ تمام یاتری بڈھا امرناتھ یاترا کرکے باحفاظت اپنے اپنےگھروں کو پہنچ جائیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details