فوجی ذرائع کے مطابق ہوٹل کی چھت پر دو نوجوان کھڑے تھے اور فوج کے کیمپ کی تصاویر لے رہے تھے، فوج کو ان کی نقل و حرکت مشکوک معلوم ہوئی جس کے فوری بعد پولیس کو اطلاع دی گئ اور پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ اور فوج نے ہوٹل کا محاصرے کرکے تلاشی کاروائی شروع کردی۔
راجوری میں تلاشی مہم - راجوری میں تلاش مہم
ریاست جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں پولیس نے بس اسٹینڈ راجوری پر ایک ہوٹل کو محاصرے میں لیکر تلاشی کاروائی شروع کی۔
راجوری میں تلاشی مہم
ذرائع نے مزید بتایا کے جو نوجوان ہوٹل کی چھت پر تھے وہ ہوٹل چھوڑ کر چلے گے تھے۔
خیال رہے کہ مذکورہ معاملے میں متعدد نوجوانوں کو پوچھ تاچھ کے بعد رہا کر دیا گیاہے۔