لائن آف کنٹرول پر راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں سات جولائی سے طویل سرچ آپریشن کے بعد عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا جس میں ایک عسکریت پسند کو مارا گیا۔
راجوری: کنٹرول لائن کے نزدیک سرچ آپریشن - عسکریت پسندوں کو سرحد پار بھیجنے کی کوشش
آرمی کمانڈر میجر جنرل راجیو پوری نے نوشہرہ آرمی کیمپ میں آج پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان کی طرف سے سات جون کو عسکریت پسندوں کو سرحد پار بھیجنے کی کوشش کی گئی۔
جنگلات میں تلاشی آپریشن
آرمی کمانڈر میجر جنرل راجیو پوری نے نوشہرہ آرمی کیمپ میں آج پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان کی طرف سے سات جون کو عسکریت پسندوں کو سرحد پار بھیجنے کی کوشش کی گئی، تاہم مستعد فوجی جوانوں نے پاکستانی درانداز کو ہلاک کر دیا اور ان کے قبضہ سے اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا۔ جن میں پاکستانی کرنسی بھی شامل ہیں اور ہلاک کیے گئے عسکریت پسند کی لاش کو بھی تحویل میں لیا گیا ہے۔
جموں و کشمیر: گذشتہ چھ ماہ میں 'صفر' دراندازی
انہوں نے فوجی جوانوں کے بلند حوصلوں کو سراہا۔