راجوری:وادی میں رواں برس کی پہلی برف باری سے خطہ پیرپنچال کو وادی کےساتھ جوڑنےوالی واحد مغل شاہرہ بندہوگئی ہے۔ گزشہ شب موسم کی پھلی برف باری ہوئی، جس کے بعد یہ شاہراہ پوری طرح سے آمدو رفت کے لیے بند ہوگئی ہے۔ JK parts receive fresh snowfall
Mughal Road Closed After Fresh Snowfall موسم کی پہلی برفباری کے سبب تاریخی مغل شاہراہ بند،برف ہٹانے کا کام جاری - نغل شاہراہ بند
کشمیر میں موسم کی پہلی برفباری کے سبب تاریخی شاہراہ مغل شاہراہ کو آمد و رفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ گذشتہ شب ہی رواں برس کی پہلی برفباری ہوئی، جس کے پیش نظر مذکورہ شاہراہ کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا۔ہاہراہ پر سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ جلد ہی اسے آمدورفت کے لئے بحال کر دیا جائے گا۔ JK parts Receive Fresh Snowfall
برفباری
مزید پڑھیں:Mughal Road Opened for Traffic مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت بحال
ڈی ٹی آئی اعجاز مرذا نے بتایا کہ گزشتہ شب سے ہی ناساز گار موسم کے سبب مغل شاہرہ کو آمد و رفت کے لئے بند کرنے اعلان کیا گیا ہے۔ رواں برس کی پہلی برفباری کے بعد سڑک کو بند کردیا گیا۔ Mughal Road Closed After Fresh Snowfall
Last Updated : Oct 20, 2022, 9:58 PM IST