سرحدی ضلع راجوری کے دلیان علاقے میں راجوری - پونچھ شاہراہ Rajouri Poonch Highwayپر حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔
آفیشلز کے مطابق ایک کار مخالف سمت سے آ رہی فوجی گاڑی کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی One Killed in Rajouri Accident۔