اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوشہرہ سیکٹر میں گولہ باری - firing at loc

فوجی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کی جانب سے ایل او سی پر فائرنگ کی جا رہی ہے اور مارٹر شیل بھی داغے جا رہے ہیں۔ بھارتی فوج بھی پاکستانی فائرنگ کا معقول جواب دے رہی ہے۔

pak violates ceasefire in rajouri disdrict
نوشہرہ سیکٹر میں گولہ باری

By

Published : Jun 19, 2020, 12:31 PM IST

پاکستانی فوج نے آج صبح تقریبا 10:45 بجے جموں و کشمیر کے راجوری ضلع کے نوشہرہ سیکٹر میں سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

نوشہرہ سیکٹر میں گولہ باری

بھارتی فوجی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کی جانب سے لاین آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ کی جا رہی ہے اور مارٹر شیل بھی داغے جا رہے ہیں۔ بھارتی فوج بھی پاکستانی فائرنگ کا معقول جواب دے رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان سرحدوں پر تناؤ مزید بڑھ جانے کے باعث سرحدی علاقوں کے لوگوں میں خوف وہراس پیدا ہوا ہے۔ کئی بستیوں کے مکین نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details