اردو

urdu

ETV Bharat / state

Body Recovered in Rajouri راجوری میں لاپتہ شخص کی لاش دریا سے برآمد - راجوری میں لاش برآمد

ضلع راجوری میں گزشتہ 15 نومبر کو رنجیت کمار ولد ناتھ رام ساکن سرانو لاپتہ ہو گیا تھا جس کی لاش آج سرانو علاقے میں این ڈی آر ایف کی ٹیم نے دریا سے برآمد کی۔ Body recovered from river in Rajouri

راجوری میں لاپتہ شخص کی لاش دریا سے برآمد
راجوری میں لاپتہ شخص کی لاش دریا سے برآمد

By

Published : Nov 28, 2022, 3:43 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سرانو علاقے میں این ڈی آر ایف کی ٹیم نے دریا سے ایک لاش برآمد کی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 15 نومبر کو رنجیت کمار ولد ناتھ رام ساکن سرانو اچانک لاپتہ ہو گیا جس کے بعد اہل خانہ نے پولیس میں گمشدگی کی رپورٹ درج کی۔ Body recovered from river in Saranu

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز راجوری کے سرانو علاقے میں لاپتہ شہری کی لاش برآمد کی گئی جس کے بعد طبی اور قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی گئی۔ دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details