راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں پولیس نے ایک شخص کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 'ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ ایک شخص پریم سنگھ ولد بھرت سنگھ جو راجوری کے بدھل کا رہائشی ہے، نے سوشل میڈیا پر ایک قابل اعتراض پوسٹ اپ لوڈ کی ہے۔ جس کے پولیس نے اس شخص کو گرفتار کر لیا۔' Man booked for sharing sensitive post on social Media
One Arrested for Objectionable Post: قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے پر شخص گرفتار - قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے پر شخص گرفتار
راجوری پولیس نے ضلع کے بدھل علاقے سے ایک شخص کو سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ One Arrested for Objectionable Post in Rajouri
قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے پر شخص گرفتار
یہ بھی پڑھیں: Pulwama Man Arrested over Social Media Post: سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم چلانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
شخص کے خلاف تھانہ بدھل میں ایف آئی آر نمبر 40/2022 قانون کی متعلقہ دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کسی کو امن کی صورتحال خراب کرنے اور قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔