اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: راجوری میں جنگ بندی کی خلاف ورزی - راجوری

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سندربنی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارت اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری اور فائرنگ ہوئی۔

ceasfire
ceasfire

By

Published : Sep 15, 2020, 10:13 PM IST

گولہ باری اور فائرنگ میں چند فوجی جوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ 'راجوری کے سندر بنی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پاکستانی فوج نے بلا اشتعال بھارتی ٹھکانوں پر گولہ باری اور فائرنگ شروع کر دی۔

انہوں نے کہا کہ وہاں تعینات بھارتی فوج نے حملے کا بھر پور جواب دیا۔ فائرنگ میں چند فوجی جوان زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے ملٹری ہسپتال میں بھرتی کیا گیا ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details