اردو

urdu

ETV Bharat / state

مغل روڈ سے برف ہٹائی گئی - جموں و کشمیر میں برف باری

مغل روڈ کشمیر کو جموں کے ضلع راجوری سے ملاتا ہے اور قومی شاہراہ بند ہونے کی صورت میں ایک اہم رول ادا کرتا ہے۔

مغل روڈ سے برف ہٹایا گیا
مغل روڈ سے برف ہٹایا گیا

By

Published : Oct 27, 2020, 1:51 PM IST

جموں و کشمیر میں برف باری کی وجہ سے مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہوئی تھی جس کے بعد انتظامیہ نے فوری کاروائی کر کے سڑک سے برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔

منگل کے روز مغل روڈ سے برف ہٹانے کا کام شروع کیا گیا۔

واضح رہے مغل روڈ کشمیر کو جموں کے ضلع راجوری سے ملاتا ہے اور قومی شاہراہ بند ہونے کی صورت میں ایک اہم رول ادا کرتا ہے۔

پیر پنجال سے حاصل شدہ اطلاعات کے مطابق برف ہٹانے والی مشینیں کام پر لگائی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details