اردو

urdu

ETV Bharat / state

Illicit Liquor Seized: نوشہرہ کے ایک فوڈ کاؤنٹر سے غیرقانونی شراب ضبط - نوشہرہ کے نونیال میں فوڈ کاؤنٹر

راجوری ضلع کے نوشہرہ سب ڈویژن میں پولیس نے لوگوں میں فروخت کے لیے غیر قانونی طور پر رکھی ہوئی شراب ضبط کی۔Illicit Liquor Seized from Food

نونیال میں فوڈ کاؤنٹر سے غیر قانونی شراب ضبط
نونیال میں فوڈ کاؤنٹر سے غیر قانونی شراب ضبط

By

Published : Jan 8, 2022, 8:19 AM IST


راجوری ضلع کے نوشہرہ سب ڈویژن میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور فروخت کی جارہی شراب کو ضبط کرلیا۔ Illicit Liquor Seized from Food ۔



پولیس نے بتایا کہ ایس ایچ او نوشہرہ راجیش جسروٹیا کی نگرانی میں پی ایس آئی ارون سنگھ کی سربراہی میں ایک ٹیم نوشہرہ کے نونیال گاؤں کے علاقے میں معمول کی گشت پر تھی جہاں ایک فوڈ کاؤنٹر میں اچانک معائنہ کیا گیا اور کاؤنٹر کے مالک کے ذریعہ غیر قانونی طور پر رکھی گئی شراب کی ایک کھیپ ملی جسے مقامی لوگوں کے درمیان فروخت کے لیے رکھا گیا تھاIllicit liquor seized from food ۔


موقع سے چار لیٹر غیر قانونی شراب (دیسی شراب) اور استعمال کے لیے بنائے گئے کچھ برتنوں کو ضبط کیا گیا۔ پولیس کے چھاپے سے قبل موقع سے فرار ہونے والے کاؤنٹر کے مالک کو پکڑنے کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پلوامہ: غیر قانونی شراب فروخت کرنے والا گرفتار

پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہےPolice has registered a case

ABOUT THE AUTHOR

...view details