مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کےبدھل علاقہ میں سیکورٹی فورسزکی طرف سےسرچ آپریشن چلایاجارہاتھا۔ اسی دوران بدھل کی پنچایت ڈنوت نامی علاقہ میں سکیورٹی اہلکاروں نے آئی ای ڈی دیکھی،جس کے بعد اس علاقہ کو محاصرےمیں لے لیا گیا۔The bomb squad team defused the IED
محاصرہ میں لینے کے بعد سکیوریٹی اہلکار کسی بھی شخص کو اندر جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔پولیس و آرمی کی طرف سے بم اسکوارڈ ٹیم کو موقع پر طلب کیا گیا۔ مذکورہ ٹیم موقع واردات پر پہونچی اور آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا یا گیا۔