راجوری:ضلع راجوری کےسب ڈویژن نوشہرہ کےگاؤں دھناکہ میں مقامی لوگوں نے گھیت میں ایک ہینڈ گرینیڈ کو دیکھا۔ لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی جس کے بعد پولیس علاقہ کو پہنچ گئی۔ Hand Grenade Found In Rajouri
Hand Grenade Found in Rajouri: راجوری میں بم ڈسپوزل ٹیم نے ہینڈ گرینیڈ کو ناکارہ بنا دیا - راجوری کی تازہ خبر
بدھ کو سیکورٹی فورسز نے راجوری نوشہرہ کے دھناکہ گاؤں میں ایک ہینڈ گرنیڈ کھیت سے برآمد کیا ۔ سکیوڑتی فورسز نے بم ڈسپوزل ٹیم طلب کر کے اسے ناکارہ بنا دیا۔Hand Grenade Found In Rajouri
راجوری میں بم ڈسپوزل ٹیم نے ہینڈ گرینیڈ کو ناکارہ بنا دیا
پولیس نے علاقہ کو محاصرے میں لیا اور ممنوعہ جگہ کی اور کسی کو جانے کی اجازت نہیں دی۔پولیس نے ہینڈ گرینیڈ کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل ٹیم کو طلب کیا جس کے بعد ٹیم نے اسے ناکارہ بنا دیا۔ علاقہ کے لوگوں نے سکیورٹی فورسز کا شکریہ اد کیا جنہوں نے بم کو ناکارہ بنا کر ایک بڑے حادثہ کو ٹال دیا۔