اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجوری: عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ - پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے باروٹ گاؤں میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ کی اطلاع ہے۔

راجوری:عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ
راجوری:عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ

By

Published : Sep 12, 2021, 10:23 AM IST

پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے کچھ عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص معلومات ملنے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

جب سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی جس سے عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہو گیا۔

آخری اطلاعات ملنے تک علاقے کے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details