راجوری:گجر کمیونٹی نے راجوری میں مرکزی حکومت کےخلاف سخت نعرے بازی کرتےہوے پھاڑیوں کو ایس ٹی درجہ نہ دینےکامطالبہ کیا۔ اس احتجاج میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے گجر رہنماوں نےشرکت کی۔انہوں نےمرکزی حکومت سےمطالبہ کیاہیکہ پھاڑیوں کوایس ٹی کادرجہ نہ دیا جائے۔ عنقریب وزیرداخلہ امیت شاہ کا خطہ پیرپنچال کادورہ ہے۔ ST Community in Jammu and Kashmir اگر انہوں نےپھاڑیوں کوایس ٹی سٹیٹس کادرجہ دینےکااعلان کیاتو گجرطبقہ کےلوگ جموں کشمیر میں ایک ساتھ ملکر سڑکوں پر اتر آیں گے۔بیشترگجرلیڈران نےاس احتجاج میں شرکت کی جن میں ڈی ڈی سی، بی ڈی سی پنچز و سرپنچزز اسکولی طلبہ شامل رہے۔ Gujjar Community Protest in Rajouri
Gujjar Community Protest in Rajouri پہاڑیوں کو ایس ٹی درجہ دینے کے فیصلے کے خلاف راجوری میں احتجاج
اس احتجاج میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے گجر رہنماوں نےشرکت کی۔انہوں نےمرکزی حکومت سےمطالبہ کیاہیکہ پھاڑیوں کوایس ٹی کادرجہ نہ دیا جائے۔ Gujjar Community Protest in Rajouri
پھاڑیوں کو ایس ٹی درجہ دینےکےفیصلےکےخلاف راجوری میں احتجاج