اردو

urdu

ETV Bharat / state

Fire Incedent at Manjakote راجوری میں آتشزدگی، دکان خاکستر - راجوری اردو نیوز

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کی تحصیل منجاکوٹ میں ایک دکان میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے سبب لاکھوں کا سامان جل کر تباہ ہوگیا۔ Fire Incedent at Manjakote

راجوری میں آتشزدگی، دکان خاکستر
راجوری میں آتشزدگی، دکان خاکستر

By

Published : Dec 4, 2022, 11:16 AM IST

راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کی تحصیل منجاکوٹ میں پولیس تھانے کے قریب دیررات ایک دکان میں اچانک آگ لگ گئی جس کے سبب دکان میں رکھا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ مقامی پولیس نے فائر بریگیڈ عملہ کو فورا اس حادثے کی اطلاع دی۔ اطلاع موصول ہوتے ہی فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقعے پر پہنچیں تاہم جب تک دکان جل کر خاکستر ہوچکی تھی، جب کہ فائر بریگیڈ عملہ آس پاس کی دکانوں کو آگ کی زد میں آنے سے بچانے میں کامیاب رہا۔ Fire Incedent at Manjakote

راجوری میں آتشزدگی، دکان خاکستر

وہیں دکان مالک محمد خلیل نے بتایا کہ ان کی دکان میں آتشزدگی کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ دکان میں رکھا سامان جل کر راکھ ہوگیا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی۔ Fire Incedent at Manjakote

یہ بھی پڑھیں :Private School Runs in Panchayat Ghar سرکاری املاک پر کھلے عام قبضہ، انتظامیہ خاموش تماشائی

ABOUT THE AUTHOR

...view details