اردو

urdu

ETV Bharat / state

Sports Mega Event In Rajouri: ڈگری کالج تھنہ منڈی میں میگا اسپورٹس میلے کا اہتمام - کھیل کود کی طرف راغب کرنے کے لیے اس میگا اسپورٹس میلے

تھنہ منڈی میں طلبہ کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کود کی طرف راغب کرنے کے لیے اس میگا اسپورٹس میلے Sports Mega Event In thannamandi کا اہتمام کیا گیا تھا۔

ڈگری کالج تھنہ منڈی میں میگا اسپورٹس میلے کا اہتمام
ڈگری کالج تھنہ منڈی میں میگا اسپورٹس میلے کا اہتمام

By

Published : Dec 8, 2021, 2:07 PM IST

راجوری: گورنمنٹ ڈگری کالج تھنہ منڈی Government Degree College Thanna Mandi میں فزیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس یوٹی جموں و کشمیر کی ہدایت پر میگا اسپورٹس میلے Mega Athletics Meet کا اہتمام کیا گیا۔

ڈگری کالج تھنہ منڈی میں میگا اسپورٹس میلے کا اہتمام

اس اسپورٹ میلے میں تھنہ منڈی زون کے تقریباً 36 اسکولوں 456 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا جن میں سے 226 لڑکے اور 230 لڑکیاں تھیں۔

اس موقع پر کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء وطالبات میں میڈلز اور اسناد تقسیم کیے گئے۔

ڈگری کالج تھنہ منڈی میں میگا اسپورٹس میلے کا اہتمام

یہ پروگرام ضلع یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس آفیسر راجوری سنیل سنگھ سمیال اور سلیم نوشاد رینہ انچارج زونل فزیکل ایجوکیشن آفیسر تھنہ منڈی کی موجودگی اور نگرانی میں منعقد کیا گیا۔

اس موقع Sports Mega Eventسے متعلقہ آفیسران نے بتایا کہ طلبہ کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کود کی طرف راغب کرنے کے لیے اس میلے کا اہتمام کیا گیا تھا اور اس طرح کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے فیزیکل ڈیپارٹمنٹ وعدہ بند ہے۔ جن میں فیزیکل ماسٹر رکسار اخمد بٹ شہزادرینہ روف خان وذیگر علمہ بھی موجود رہا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details