اردو

urdu

ETV Bharat / state

DDC Rajouri Inspects Filtration Plant: ڈپٹی کمشنر راجوری نے ڈھنی دھار میں فلٹریشن پلانٹ کا معائنہ کیا - ۔ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری، وکاس کنڈل

فلٹریشن پلانٹ کے کام کاج کا جائزہ لیتے ہوئے، جل شکتی محکمہ کے متعلقہ افسر نے بتایا کہ پلانٹ کی کل صلاحیت دس ہزار گیلن یومیہ ہے اور یہ ہزاروں لوگوں کو فلٹر شدہ پانی فراہم کر رہا ہے Vikas Kundal today visited Dhanidhar ۔

DDC Rajouri inspects filtration plant
ڈپٹی کمشنر راجوری نے ڈھنی دھار میں فلٹریشن پلانٹ کا معائنہ کیا

By

Published : Jan 3, 2022, 7:47 AM IST

راجوریضلع کے ترقیاتی کمشنر وکاس کنڈل نے آج ڈھنی دھار کا دورہ کیا اور وہاں فلٹریشن پلانٹ کے کام کاج کا معائنہ کیاDC inspected the functioning of the filtration plant۔ اس موقع پر فلٹریشن پلانٹ سے متعلق جل شکتی محکمہ کے افسران نے بتایا کہ پلانٹ کی کل صلاحیت دس ہزار گیلن یومیہ ہے اور یہ ہزاروں لوگوں کو فلٹر شدہ پانی فراہم کر رہا ہے۔

فلٹریشن پلانٹ کی موٹر میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے کام نہ کرنے کی اطلاع پر ڈی ڈی سی نے متعلقہ افسر کو دو دن میں خرابی دور کرنے کی ہدایت کی۔ عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے پر زور دیتے ہوئے، ڈی ڈی سی نے پلانٹ کے پانی کی باقاعدگی سے جانچ کرانے کو کہا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ لوگوں کو معیاری پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائےDistrict Development Commissioner Rajouri, Vikas Kundal ۔

یہ بھی پڑھیں : Ambulances Donated to Health Dept Rajouri: ریڈ کراس فنڈ سے خریدی گئیں 4 ایمبولنس محکمہ صحت کے سپرد



انہوں نے عام لوگوں کو پانی کی فراہمی کے مناسب شیڈول کو برقرار رکھنے پر بھی زور دیا تاکہ عوام کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details