اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rajouri Road Accident راجوری سڑک حادثے میں سترہ باراتی زخمی - راجوری میں بس الٹ گئی

ضلع راجوری کے ترکنڈی ایل او سی روڈ پر باراتیوں سے بھری ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ اس حادثے میں کم سے کم 17 افراد زخمی ہوگئے۔ Bus Overturns in Rajouri

راجوری سڑک حادثے میں سترہ باراتی زخمی
راجوری سڑک حادثے میں سترہ باراتی زخمی

By

Published : Dec 5, 2022, 3:16 PM IST

جموں:جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 17 باراتی زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے ترکنڈی ایل او سی روڈ پر باراتیوں سے بھری ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ Seventeen injured in Rajouri road accident

انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں کم سے کم 17 افراد زخمی ہوگئے جن کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے پانچ کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details