جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں سرپنچ کی رہائش گاہ کے باہر کم شدت کا دھماکہ ہونے کی اطلاع ہے۔
جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں سرپنچ کی رہائش گاہ کے باہر کم شدت کا دھماکہ ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ دھماکہ گزشتہ شب ہوا ہے۔

ایس ایس پی راجوری نے بتایا کہ 'اس واقعے کے بعد پولیس جائے واقعہ پر پہنچ کر پورے معاملے کی تحقیقات کرنے میں مصروف ہے۔'
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔