اردو

urdu

ETV Bharat / state

CASO In Rajouri راجوری میں سرچ آپریشن جاری - rajouri news

سرحدی ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر کے چوکی کیمپ علاقہ میں 3 تا 6 لوگوں کی مشکوک نقل وحرکت دیکھی گئی۔ جس کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس اور آرمی کو اس کی اطلاع دی ۔ CASO in nowshera village of rajouri dist

راجوری میں سرچ آپریشن جاری
راجوری میں سرچ آپریشن جاری

By

Published : Sep 20, 2022, 7:02 PM IST

Updated : Sep 20, 2022, 7:16 PM IST

راجوری: سرحدی ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر کے چوکی کیمپ علاقہ میں 3 تا 6 لوگوں کی مشکوک نقل وحرکت دیکھی گئی۔ جس کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس اور آرمی کو اس کی اطلاع دی ۔ فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر اس علاقہ کو کارڈن آف کرکے تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔

راجوری میں سرچ آپریشن جاری

مقامی لوگوں کے مطابق اس علاقہ میں مشکوک نقل و حرکت دیکھنے کے بعد پولیس کو فوری اطلاع دےدی گی تھی تاکہ ایسے لوگوں کی جلد چھان بین کی جائے کہ یہ لوگ کون ہیں علاقہ میں مزید فوجی دستوں کو تعینات کیاگیا تاکہ ان لوگوں کو جلد بے نقاب کیا جائے۔ CASO in Nowshera village of Rajouri Dist

Last Updated : Sep 20, 2022, 7:16 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details