گاڑی میں موجود ڈرائیور اور ساتھی ڈرائیور زخمی ہوگئے اور انہیں علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) راجوری منتقل کیا گیا۔ driver and his co-driver were injured
زخمیوں کی شناخت محمد مدثر ولد محمد فاروق ساکن راجوری قصبہ اور حوض نواز ولد محمد پرویز ساکن چندی مڑھ سورنکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں خطرے سے باہر بتائے جارہے ہیں۔ Road Accident in Rajouri
Accident at Rajouri Two Injured: راجوری حادثہ میں دو افراد زخمی - Road Accident in Rajouri
رجسٹریشن نمبر JK02BD-8123 والی کار قومی شاہراہ کے راجوری پونچھ حصے پر جا رہی تھی کہ سڑک سے پھسل کر سڑک کے کنارے کھائی میں جا گری۔ Accident at Rajouri Two Injured
https://www.etvbharat.com/urdu/national/state/jammu/driver-killed-in-major-road-accident-in-rajouri-jammu/na20211226225158912