اردو

urdu

ٹرین کی زد میں آنے سے نوجوان ہلاک

By

Published : Sep 4, 2020, 2:17 PM IST

ضلع کوٹہ میں ایک نوجوان ٹرین کی زد میں آگیا جس سے اس کی موت ہو گئی۔

ٹرین کی زد میں آنے سے نوجوان ہلاک
ٹرین کی زد میں آنے سے نوجوان ہلاک

ریاست راجستھان کے ضلع کوٹہ کے ڈکنیا ریلوے اسٹیشن کے نزدیک آج صبح پٹری عبور کرتے وقت ایک نوجوان کی ٹرین کی زد میں آنے سے موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کوٹہ کے برہد صنعتی علاقے واقع پریم نگر کے راجندر کمار ڈکنیا اسٹیشن کے نزدیک ریلوے لائن عبور کرتے وقت وہاں سے گزر رہی ٹرین کی زد میں آگیا۔ اس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اطلاع ملنے پر ادیوگ نگر تھانہ پولیس موقع پر پہنچی اور لاش ایم بی ایس اسپتال کی مورچری بھجوائی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details