ریاست راجستھان کے اجمیر درگاہ پولیس اسٹیشن نے کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔
درگاہ تھانہ پولیس اسٹیشن سی آئی رامندر سنگھ ہڈا کے مطابق شہر کے گنج تھانہ پولیس اسٹیشن پر ایک لڑکی نے رپورٹ درج کروائی تھی کی اجیت نامی ایک نوجوان نے اس کے مکان کے نزدیک اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی تھی۔