اجمیر: سی اے اے خلاف خواتین کا احتجاج - گلی محلوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف
ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اجمیر کی خواتین بھی احتجاج کر رہی ہیں اور لوگوں کو شہریت ترمیمی قانون کے نقصانات سے آگاہ کر رہی ہیں۔
اجمیر: سی اے اے خلاف خواتین کا احتجاج
ریاست راجستھان کے شہر اجمیر شریف کی گلی محلوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اب خواتین میں بیداری دیکھی جارہی ہے۔ شیشہ خان علاقے میں این آر سی، این پی آر اور سی اے اے کے خلاف خواتین نے ایک جلسہ منعقد کیا اور مرکزی حکومت کے اس نئے قانون کو ملک کو تقسیم کرنے والا قانون قرار دیا۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:34 PM IST