اردو

urdu

ETV Bharat / state

اجمیر میں کار پلٹنے سے دو خواتین زخمی - ایک کار بے قابو ہوکر الٹ

راجستھان کے شہر اجمیر میں راجہ سائیکل چوراہے پر ایک کار بے قابو ہوکر الٹ گئی، اس کار میں سوار دو خواتین زخمی ہوگئی۔

اجمیر میں کار پلٹنے سے دو خواتین زخمی
اجمیر میں کار پلٹنے سے دو خواتین زخمی

By

Published : Oct 3, 2020, 4:40 PM IST

آج اجمیر میں راجہ سائیکل چوراہے پر ایک کار بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ جس میں سوار دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ جنہیں بعد میں جے ایل این اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

معلومات کے مطابق کار میں سوار خواتین راجہ سائیکل سرکل روڈ سے گزر رہی تھیں، اچانگ سامنے سے آرہی تیز رفتار دوسری کار کو دیکھ کر ان کے کار بے قابو ہوگی اور دیکھتے ہیں دیکھتے ایک کار نے ٹکر مار دی۔اس ٹکر کی وجہ سے ان کی کار بے قابو ہوکر الٹ گئ۔

اجمیر میں کار پلٹنے سے دو خواتین زخمی

موقع پر موجود لوگوں نے بڑی مشکلوں کے بعد لڑکیوں کو کار سے باہر نکالا۔مقامی لوگوں اور راہ گیروں سے اطلاع ملنے پر الور گیٹ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کار کو سیدھا کروا کر سڑک کنارے کروادیا۔

موکے پر موجود لوگوں نے مشکل سے لڑکیوں کو کار سے نکالا۔ راہ گیروں کی اطلاع پر الورگیٹ پولیس موکے پر پہنچ گئی اور کار کو سیدھا کروا کر سڑک کنارے کروایا۔

الور گیٹ پولیس اسٹیشن کے اے ایس آئی دلیپ سنگھ نے بتایا کہ ہمیں مقامی لوگوں سے اطلاع ملی تھی کہ راجہ سائیکل چوراہے پر ایک حادثہ پیش آیا۔جائے وقوع پر پہنچنے کے بعد ہمیں معلوم ہوا کہ ایک آئی 20 کار دو لڑکیاں چلا رہی تھی اور اچانک سامنے سے آرہی انڈگو کار سے اس گاڑی کے مابین ٹکر ہوگئی، جس کی وجہ سے آئی 20 کار بے قابو ہوکر پلٹ گئی۔اس حادثہ میں کسی بھی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔فی الحال پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details