اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے سیمینار منعقد - جواہر کلا کیندر میں دو روزہ کل ہند سیمینار

راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے منعقدہ دو روزہ کل ہند سیمینار "گھر آنگن کا شاعر جاں نثار اختر" کی صدارت کر رہے شین کاف نظام نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے منعقد اس سیمینار میں ہم لوگوں کو شرکت کرنے کا موقع ملا اس لئے ہم لوگ کافی خوش ہیں۔

راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے سیمینار منعقد
راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے سیمینار منعقد

By

Published : Mar 1, 2021, 3:43 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے جواہر کلا کیندر میں دو روزہ کل ہند سیمینار کے آخری روز مہمانوں نے شاعر جاں نثار اختر کی زندگی پر روشنی ڈالی، آج دوسرے روز اس پروگرام کا آغاز صبح دس بجے ہوا تھا اور شام کو پانچ بجے تک یہ پروگرام جاری رہے گا۔

راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے سیمینار منعقد

راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے منعقدہ دو روزہ کل ہند سیمینار "گھر آنگن کا شاعر جاں نثار اختر" کی صدارت کر رہے شین کاف نظام نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے منعقد اس سیمینار میں ہم لوگوں کو شرکت کرنے کا موقع ملا اس لئے ہم لوگ کافی خوش ہیں۔

راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے سیمینار منعقد

انہوں نے کہا کہ جاں نثار اختر ہمارے بہت اہم شاعر تھے، ان کی شاعری اور ان کی زندگی کو موضوع بنا کر جو باتیں کہی جارہی ہیں، وہ کافی اچھی ہیں۔ خاص طور پر ان کی غزلیں قابل ذکر ہیں۔

راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے سیمینار منعقد

یہ بھی پڑھیں:'لگا دیا اور پتہ بھی نہیں چلا': وزیر اعظم نے ٹیکہ لینے کے بعد نرس کو بتایا

انہوں نے کہا کہ جاں نثار اختر ایک بہت ہی بہترین اور خاندانی شاعر تھے، آج ان کی یاد میں جس طرح سے یہ پروگرام ہو رہا ہے وہ کافی بہترین ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details