اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجستھان: کار-ٹرک میں تصادم، تین ہلاک - پچپدرا پولیس موقع پر

پچپدرا و جودھ پور سڑک مارگ پر بھنڈیاواس گاؤں میں کار اور ٹرک میں ٹکر ہوگئی جس میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

راجستھان: کار-ٹرک میں تصادم، تین ہلاک

By

Published : Nov 12, 2019, 11:39 AM IST

کار ٹرک کے اندر گھس گئی، کار میں سوار تین افراد کی موت ہوگئی۔

حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی حادثے کے بعد کار میں آگ لگ گئی۔پچپدرا پولیس موقع پر پہنچی۔اور کار میں پھنسے ہوئے لوگوں کی لاش کو نکالنے کا کام شروع کیا گیا۔

راجستھان: کار-ٹرک میں تصادم، تین ہلاک

بھنڈییاواس گاؤں کے پاس ٹرک اور کار کے درمیان ٹکر ہوگئی۔ ٹکر اتنی بھیانک تھی کہ کار کا اگلا حصہ ٹرک کے اندر گھس گیا۔جس میں کار میں سوار تین افراد کی موت ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق کار سوار افراد پرنیما کے موقع پر جین تیرتھ نکوڑا میں درشن کرنے کے بعد جودھ پور جارہے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details