اس تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شامل ہونے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں جے پور کے مقامی باشندے اور تبلیغی جماعت کے اعلیٰ ذمہ داران پہنچے ہیں۔
تین روزہ تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز اجتماع کے آخری روز خاص دعا کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ وہیں اس اجتماع میں جے پور ہی نہیں بلکہ ریاست کے الگ الگ علاقوں سے بھی لوگ جے پور پہنچ رہے ہیں۔
تین روزہ تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز واضح رہے کہ ہر برس ریاستی سطح کا اجتماع جے پور میں منعقد کیا جاتا ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ہوتے ہیں۔
یہاں پر آنے والے شخص کو کسی طرح سے کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے، اس لیے کربلا گراؤنڈ میں کثیر تعداد میں کھانے پینے کی اسٹول بھی لگائی گئی ہے۔