کلاک ٹاور پولیس کے مطابق اجمیر کے رہائشی ابھیمنیو سنگھ اور فتح گڑھ کے رہنے والے وردھمان جین کو گذشتہ روز گرفتار کیا گیا جبکہ ان کے قبضے سے ایک پستول اور دو دیسی کٹے برآمد کئے گئے۔
اجمیر: غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد گرفتار - اجمیر کلاک ٹاور پولیس اسٹیشن
اجمیر کلاک ٹاور پولیس اسٹیشن نے غیرقانونی اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔
![اجمیر: غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد گرفتار Three arrested for illegal possession of arms in Ajmer](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9034508-1002-9034508-1601719879272.jpg)
اجمیر: غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد گرفتار
اجمیر: غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد گرفتار
دونوں ملزمین سے تفتیش کے دوران دیوریا گاؤں کے رہائشی جتیندر کمار کا نام لیا تھا تاہم پولیس نے اسے بھی گرفتار کرلیا۔
پولیس فی الحال ان تینوں ملزمین سے ہتھیاروں کے تعلق سے مزید پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔ تینوں ملزمین کو اسلحہ ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔