اردو

urdu

ETV Bharat / state

جمہوریت اور آئین کو بچانے کا الیکشن - democracy

ریاست راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ مودی حکومت ایک جملے باز حکومت ہے۔

ashok gehlot

By

Published : Mar 30, 2019, 8:19 PM IST


انہوں نے کہا کہ کانگریس کو بدنام کرنے کے لیے لوگ یہ الزام لگا رہے ہیں کہ کانگریس انتخابات میں کامیاب ہونے کے لیے پیسے لٹا رہی ہے جبکہ معاملہ اس کے برخلاف ہے۔ وہ لوگ انتخاب میں جیتنے کے لیے جملے بازی کرتے ہیں اور غریب کو انصاف دینے میں رخنہ ڈالتے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن انتہائی اہم ہے، یہ الیکشن جمہوریت اور آئین کو بچانے کا الیکشن ہے۔

آج ملک میں ڈر کا ماحول ہے۔ اب تک لوگوں کو تنقید کرنے کی آزادی تھی مگر مودی نے اس روایت کو توڑ دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details