اردو

urdu

ETV Bharat / state

’شہریت ترمیمی قانونی کی کوئی ضرورت نہیں تھی‘ - nrc, npr, caa

راجستھان مسلم بورڈ کے صدر ڈاکٹر خانو خان نے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے تعلق سے بی جے پی حکومت کی سخت نکتہ چینی کی ہے۔

there was no need to citizenship amendment act in india right now
’شہریت ترمیمی قانونی کی کوئی ضرورت نہیں تھی‘

By

Published : Feb 26, 2020, 12:28 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:10 PM IST

انھوں نے کہا کہ ’شہریت ترمیمی قانونی کی کوئی ضرورت نہیں تھی‘۔

راجستھان مسلم بورڈ کے صدر ڈاکٹر خانو خان کا ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے درمیان، خان نے کہا کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کچھ اور کہتے ہیں اور ملک کے وزیر داخلہ امیت شاہ کچھ اور کہتے ہیں۔

’شہریت ترمیمی قانونی کی کوئی ضرورت نہیں تھی‘

انھوں نے یہ بھی کہا کہ اس قانون سے مسلمان کے ساتھ ہی دھوکا نہیں بلکہ عام عوام، نوجوان اور بیروزگار کے ساتھ دھوکا ہے۔

خان نے کہا کہ میں مودی جی سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جو وعدے کرکے آئے تھے ان وعدوں کا کیا ہوا؟

انہوں نے سوال اُٹھاتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ کب تک ہندو مسلمان پر سیاست کرتے رہیں گے، کبھی کسی کو کچھ کہتے ہو اورکبھی کسی کو کچھ کہتے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details