اردو

urdu

ETV Bharat / state

دھول پور: کورونا متاثرین کی تعداد 12 ہوئی - کورونا متاثرین کی تعداد 12 ہوئی

راجستھان کے ضلع دھول پور میں ایک نئے کورونا مثبت مریض کے سامنے آنے کے بعد ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہوگئی ہے۔

the number of corona victims was 12 in dholpur rajasthan
دھول پور میں کورونا متاثرین کی تعداد 12ہوئی

By

Published : Apr 30, 2020, 5:58 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع دھول پور میں کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہوا ہے اور نہال گنج تھانہ علاقہ کے جرولی کا باشندہ گرمیت کور کورونا مثبت پایا گیا ہے جو پہلے سے ہی ضلع ہسپتال کے وارڈ میں داخل ہے۔

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ افسر ڈاکٹر گوپال گوئل نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع میں کورونا پازیٹیو کے مشتبہ مریضوں کے نمونے بھرت پور بھیجے گئے ہیں، جہاں سے مسلسل رپورٹ مل رہی ہیں۔ گزشتہ پانچ دنوں میں ضلع میں 12 کورونا پازیٹیو مل چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details