اردو

urdu

By

Published : May 2, 2021, 11:28 AM IST

ETV Bharat / state

ادھم پور شہر کا سینیٹائزیشن

ضلع کمشنر اندو کنول چب کی ہدایت پر مونسپل کارپوریشن پورے شہر کو سینیٹائز کر رہی ہے۔

Senatizesation and fogging
ادھم پور شہر کو کیا جارہا ہے سینیٹائز

ادھم پور مونسپل کارپوریشن کی جانب سے پورے شہر کو کورونا سے بچاؤ کے لیے سینیٹائز کیا گیا۔

ادھم پور شہر کو کیا جارہا ہے سینیٹائز

ضلع کمشنر اندو کنول چب کی ہدایت پر مونسپل کارپوریشن پورے شہر کو سینیٹائز کر رہی ہے۔
ادھم پور میں 21 وارڈ ہیں، جہاں پورے شہر کو سینیٹائز کیا جائے گا۔

کارپوریشن کے اس کام کا لوگوں نے استقبال کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details