اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ ہائی کورٹ کے ملازمین کی ٹیم خواجہؒ کے دربار میں - Telangana High Court employees

تلنگانہ ہائی کورٹ کے ملازمین کی کرکٹ ٹیم نے خواجہ معین الدین چشتی کی بارگاہ میں حاضری دی جہاں انہوں نے عقیدت کی چادر اور پھول پیش کر زندگی میں کامیابی کی دعا مانگی۔

تلنگانہ ہائی کورٹ کے ملازمین کی ٹیم نے خواجہ غریب نواز کے دربار میں حاضری دی
تلنگانہ ہائی کورٹ کے ملازمین کی ٹیم نے خواجہ غریب نواز کے دربار میں حاضری دی

By

Published : Dec 25, 2019, 1:29 PM IST

عقیدت مند، سر پر عقیدت کی دستار اور جنتی دروازہ کے دیدار کرتے ہیں۔

تلنگانہ ہائی کورٹ کے ملازمین کی کرکٹ ٹیم, جو فرصت کے لمحوں میں حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ اجمیر شریف زیارت کرنے پہنچی۔

تلنگانہ ہائی کورٹ کے ملازمین کی ٹیم نے خواجہ غریب نواز کے دربار میں حاضری دی

ہائی کورٹ کی یہ پوری ملازمین کی ٹیم ریاست راجستھان کی جیپور ہائی کورٹ کی دعوت پر ٹورنامنٹ میں حصہ لینے پہنچ تھی۔

یہی وجہ رہی کہ خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں یہ پوری ٹیم چلیں آئی۔

اجمیر شریف درگاہ میں خادم سید معین چشتی نے انہیں زیارت کرائی اور دربار کی دستاربندی کر تبرک نظر کیا۔

ٹیم کے لیڈر سید مطلب پاشا قادری دے اجمیر شریف پہنچ کر اپنے تاثرات کچھ اس طرح بیان کیے-

ہائی کورٹ کی یہ پوری ملازمین کی ٹیم درگاہ شریف کی تاریخی عمارات کے دیدار بھی کیے اور بادشاہ اکبر کی دیگ اور بلنددروازہ سمیت نظام حیدرآباد کے ذریعہ تاریخی عمارات نظام گیت کے بھی دیدار کیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details