اردو

urdu

ETV Bharat / state

خواجہ کے دربار میں ریاستی وزیر داخلہ کی حاضری - خواجہ معین الدین حسن چشتی

ریاست راجستھان کے ریاستی وزیر داخلہ بھجن لال نے خواجہ معین الدین حسن چشتی کی دربار میں حاضری دی اور اپنے صوبہ میں امن امان اور خوشحالی و ترقی کی دعا مانگی۔

ریاستی وزیر داخلہ کی حاضری

By

Published : Jul 14, 2019, 1:38 PM IST

بھجن لال جاٹو نے درگاہ پر سادگی کے ساتھ چادر اور پھول پیش کیے جہاں انہوں نے اپنی کانگریس پارٹی کی مضبوطی اور ترقی کے ساتھ اپنے صوبے راجستھان میں خوشحالی اور ترقی کی دعا بھی مانگی

ریاستی وزیر داخلہ کی حاضری

بھجن لال کا کہنا ہے کہ خواجہ غریب نواز سے وہ بہت عقیدت رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ فرصت ملنے پر درگاہ پر حاضری لگانے پہنچ گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details