اردو

urdu

ETV Bharat / state

Suspicious Bomb at Border جیسلمیر میں پاک بھارت بارڈر سے بم جیسا مادہ برآمد - جیسلمیر میں پاک بھارت بارڈر سے بم جیسا مادہ برآمد

جیسلمیر کے موہن گڑھ کے کھیتوں سے بم جیسی چیز برآمد ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ Bomb at Indo Pak Border

Suspicious Bomb at Border
Suspicious Bomb at Border

By

Published : Nov 10, 2022, 2:22 PM IST

جیسلمیر:جمعرات کو ضلع کے نہری علاقے موہن گڑھ میں ایک کھیت میں بم نما چیز ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ یہ بم جیسی چیز موہن گڑھ کے چھاٹبہ کے قریب واقع ایک کھیت سے ملی ہے۔ اس مشتبہ چیز کے ملنے کے بعد لوگ اس کے قریب جانے کی ہمت نہ کر سکے جس کے بعد فارم کے مالک نے پولیس کو اطلاع دیتے ہوئے اس چیز کے زندہ بم ہونے کا شبہ ظاہر کیا۔ Suspicious Bomb like Substance Found at Indo Pak Border Jaisalmer

یہ بھی پڑھیں:

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔ معلومات کے مطابق فوج کی فائرنگ رینج میدان سے کچھ فاصلے پر ہی ہے جہاں یہ بم نما چیز گری ہے۔ جہاں فوج کے جوان باقاعدہ جنگی مشقیں کرتے ہیں۔ ایسے میں بتایا جا رہا ہے کہ فوج کی جنگی مشق کے دوران یہ چیز وہاں سے میدان میں گر گئی ہے۔ Suspicious Bomb at Indo Pak Border

ABOUT THE AUTHOR

...view details