صوفیہ خان کا اجمیر پہنچنے پر والہانہ استقبال - undefined
کشمیر سے کنیاکماری تک پیدل دوڑ مکمل کرنے والی اجمیر کی بیٹی صوفیہ خان آج اپنے گھر لوٹ آئی۔
صوفیہ خان کا اجمیر پہنچنے پر والہانہ استقبال
اجمیر ریلوے اسٹیشن سے صوفیہ خان اپنے گھر ایک جیپ میں سوار ہوکر پہنچی جہاں راستہ میں جگہ جگہ عوام کی جانب سے صوفیہ کا شاندار استقبال کیا گیا۔
صوفیہ خان ملک کی پہلی خاتون رنر ہے جنہوں نے 87 روز میں 4035 کلو میٹر طویل فاصلے کا سفر دوڑ لگاکر طئے کیا ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:46 AM IST