اردو

urdu

ETV Bharat / state

Students Protest in Ajmer نرس ​​کمپاؤنڈر ٹریننگ سینٹر میں طلباء کا احتجاج - طلباء کا احتجاج

اجمیر گورنمنٹ آیوروید نرس ​​کمپاؤنڈر ٹریننگ سنٹر میں طلباء نے اپنے مختلف مطالبات کے سلسلے میں پرنسپل کو ایک میمورنڈم پیش کیا ہے۔ طلباء کا کہنا ہے کہ پریکٹیکل کلاسز کے انتظامات نہیں ہیں اور لائبریری میں پڑھنے کے لئے کتابیں پوری طرح سے دستیاب نہیں ہیں۔اس کے علاوہ لائبریری کے اوقات سے بھی پریشانی ہوتی ہے۔Students Protest In Ajmer

نرس ​​کمپاؤنڈر ٹریننگ سینٹر میں طلباء کا احتجاج
نرس ​​کمپاؤنڈر ٹریننگ سینٹر میں طلباء کا احتجاج

By

Published : Sep 3, 2022, 8:49 PM IST

Updated : Sep 3, 2022, 9:05 PM IST

راجستھان کے اجمیر میںواقع گورنمنٹ آیوروید نرس ​​کمپاؤنڈر ٹریننگ سنٹر میں طلباء نے اپنے مختلف مطالبات کے سلسلے میں پرنسپل کو ایک میمورنڈم پیش کیا ہے۔ طلباء کا کہنا ہے کہ پریکٹیکل کلاسز کے انتظامات نہیں ہیں اور لائبریری میں پڑھنے کے لئے کتابیں پوری طرح سے دستیاب نہیں ہیں۔اس کے علاوہ لائبریری کے اوقات سے بھی پریشانی ہوتی ہے۔Students Of Government Ayurved Nurse Compounder Training Centre Protest against Administration IN Ajmer

نرس ​​کمپاؤنڈر ٹریننگ سینٹر میں طلباء کا احتجاج


طلباء کا کہنا ہے کہ پہلے سال تایجویکیشنل ٹور کی فیس لی گئی۔لیکن انہیں کبھی ٹور پرنہیں لیا جایا گیا۔ان کی فیس بھی واپس نہیں کی گئی۔انہی طلباء سے اسپورٹس فیس اور سوشل فنکشن کے لئے فیس وصول کی جاتی ہے لیکن کوئی تقریب منعقد نہیں کی جاتی۔ان کا مطالبہ ہے کہ خستہ حال عمارت کی جلد سے جلد مرمت کا مطالبہ کیا۔جلد سے جلد عمارت کی مرمت کا کام نہیں کرایا گیا تو کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہم یہاں پڑھائی کرنے کے لئے آئے ہیں۔اس کے لئے انہیں فیس ادا کرنی پڑتی ہے۔فیس ادا کرنے کے باوجود بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔انتظامیہ کی توجہ اس جانب مبذول کرانےکی کوشش کی گئی لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔انتظامیہ کی عدم توجہی سے ہریشان ہوکرمظاہرہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ان کے مطالبات نہ مانے گئے تو طلباء احتجاج کریں گے۔ جس کی تمام تر ذمہ داری کالج انتظامیہ کی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:Ashok Gehlot on Crime in Rajasthan راجستھان میں امن و ضبط کی صورتحال دیگر ریاستوں سے بہتر، گہلوتت

دوسری طرف گورنمنٹ آیوروید کمانڈر ٹریننگ سینٹر کے پرنسپل نے کہاکہ یہاں احتجاج اور مظاہرہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔اگر ایسا بار بار کیا جاتاہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے۔ کے لئے کئی مرتبہ کی جانب سے

Last Updated : Sep 3, 2022, 9:05 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details