موصولہ اطلاع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت ہوا جب مسٹر چودھری اور مسٹر بینی وال منگل کودیر رات سرحدی علاقہ باڑ میر سے بايتو میں ایک جاگرن میں جا رہے تھے۔
مسٹر بینی وال کی ریاست کے ریونیو وزیر ہریش چودھری پر ایک تبصرہ کو لے کر ناراض کانگریس کارکنوں نے بايتو میں مسٹر بینی وال کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے ۔
اس دوران یہ دونوں رہنما بايتو پہنچے اور نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر پتھراؤ شروع کر دیا۔ گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ان دونوں کو کوئی چوٹ نہیں لگی۔