جے پور کے شاستری نگر کے جواہر نگر تھانہ علاقے کے ٹولی نمبر 6-5 میں ایک چھ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور سے جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آیاہے۔
معصوم بچی سے ریپ کی کوشش - child rape case
ریاست راجستھان کے جےپور میں چھ سالہ معصوم بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو مقامی لڑکوں نے رنگے ہاتھ پکڑ لیا۔
پھر معصوم بچی کا ریپ
ملزم پر الزام ہے کہ وہ معصوم بچی کو بہلا پھسلا کر آبادی سے دور لے گیا اور ایک چٹان کے پیچھے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی۔
تھوڑی دور پر کر کٹ کھیل رہےکچھ نوجوانوں نے بچی کی آواز سن کر اس جانب متوجہ ہے۔ انہوں نے شور مچا کر مزید لوگوں کو بلایا۔
ملزم نے موقع واردات سے بھاگنے کی کوشش لیکن مقامی لوگوں نے اسے پکڑ لیا ۔ لوگوں نے اس کی پٹائی کر نے کے بعد اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔
پولیس نے کیس درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔