اردو

urdu

ETV Bharat / state

خواجہ اجمیری کی شاہی چائے - عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی

عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کے 808 ویں عرس کے موقع پر جاری ہونے والے محفل سماع میں ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے قوال ماحول کو روحانی بنا رہے ہیں۔

shahi-chai-at-dargah-ajmer-sharif-in-ajmer
خواجہ اجمیری کی شاہی چائے

By

Published : Feb 29, 2020, 12:16 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:54 PM IST

ہر صبح لوگ چائے کا گھونٹ لیتے ہیں ، کہا جاتا ہے کہ دن کا آغاز اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک چائے نہ پی جائے۔

خواجہ اجمیری کی شاہی چائے

درگاہ اجمیر شریف میں شاہی چائے بنائی جاتی ہے، جو خصوصی کیتلی میں چار گھنٹے سے زیادہ میں تیار کی جاتی ہے۔

شاہی چائے تقسیم کرنے کے لئے ایک چائے کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے ۔

یہ چائے نصف شب میں پلائی جاتی ہے۔

شاہی چائے کمیٹی کے چیئرمین نعیم ارمانی کا کہنا ہے کہ یہ چائے بنانے کا سلسلہ برسوں سے چلا آرہا ہے، جس کیتلی میں چائے بنائی جاتی ہے ، اس میں مسلسل 1928 سے بنائی جا رہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:54 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details